the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع ہیڈ کواٹر سے پچیس کلو میٹر دور تھانہ پٹّی کوتوالی علاقے کے مہدہا گاوُں کے جنگل میں بکری چرانے گئی ایک لڑکی کے ساتھ چار لوگوں نے اجتماعی آبروریزی کی۔پولیس چاروں ملزمان کے



خلاف اجتماعی آبروریزی کا کیس درج کرلیا ۔پولیس ترجمان کے مطابق ایک 20 سال کی لڑکی پیر کو بکری چرانے جنگل میں گئی تھی جہاں گانجہ پی رہے چار لوگوں نے اسے پکڑ لیا اور تنہائی میں لے جا کر اس کے ساتھ اجتماعی آبروریزی کی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.